ایک شاعرانہ کوشش ، ایک ایک بُوند جمع کی گئ زندگی
تخلص شیشہ رُو
خبروں کے سنگ "تمھارے" نام
جنواری ۲۰۱۷ میں اچانک لکھنے کا خیال آیا اور کچھ شاعرانہ کوششیں شروع کردییں، کئی ایک احباب کی حوصلہ افزائی سے یہ سلسلہ جاری رہا اور بہت جلد ساری شاعری کتابی شکل میں "شام کی آنکھوں میں" کے عنوان سے میں شایع کروا دوں گا۔
کتاب کی تیاری میں ابھی کچھ مراحل باقی ہیں، جیسے ہی چھپ جائے گی اِس پیج پر پیں پوسٹ لگا دوں گا۔
محمد ارشد